اکشے کمارکو اپنے گارڈ کی غلطی پر معافی مانگنا پڑی

اکشے کمارکو اپنے گارڈ کی غلطی پر معافی مانگنا پڑی
 اکشے کمارکو اپنے گارڈ کی غلطی پر معافی مانگنا پڑی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این آئی)کھلاڑیوں کے کھلاڑی کے باڈی گارڈ ہتھے سے اکھڑ گئے ۔ پرستار کومکا جڑ دیا ۔ واویلا مچا تو اکشے کمار نے معافی مانگ لی ۔ممبئی ہوائی اڈے پر ہوا تھا یہ سب کچھ جب ایک نوجوان پرستار سیلفی لینا چاہتا تھا اکشے کمار کے ساتھ۔گارڈز پہلے تو پیچھے ہٹاتے رہے اور پھر ایک نے رکھ کر دیا ایک پرستار کو تھپٹر ۔ میڈیا میں خبر آئی اور مچا شور ، بتایا گیا کہ اکشے کے گارڈز تو صحافیوں پر بھی ہلہ بول چکے ہیں۔ تنقید ہوئی تو آخر کار اکشے کمار نے بھی ٹوئٹ کر کے گارڈز کی بدتمیزی پر معافی مانگی۔

مزید :

کلچر -