فرحان شہزاد کی قیادت میں وفد کی چیف جسٹس ہائیکورٹ کے ساتھ ملاقات

فرحان شہزاد کی قیادت میں وفد کی چیف جسٹس ہائیکورٹ کے ساتھ ملاقات

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) لاہور ٹیکس بار کے صدر فرحان شہزاد کی قیادت میں نو منتخب عہدیداروں کی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس اعجاز الحسن سے ان کے چیمبر میں تفصیلی ملاقات ،ٹیکس بار کے ممبران کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ملاقات میں سیکرٹری چودھری انور اسماعیل،نائب صدر فاروق مجید،فنانس سیکرٹری اطہر نوید کیانی ،جوائنٹ سیکرٹری رانا کاشف بھی موجود تھے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس بار کے ممبران کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ،صدر ٹیکس بار فرحان شہزاد نے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -