عامر خان 7 مئی کو ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے ایلواریز کے خلاف رنگ میں اتریں گے

عامر خان 7 مئی کو ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے ایلواریز کے خلاف رنگ ...

لندن(آن لائن) شہرہ آفاق پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان 7 مئی کو لاس ویگاس کے مقام پر ساؤل ایلواریز کے خلاف ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے رنگ میں اتریں گے۔ 29 سالہ خان نے گزشتہ برس مئی میں نیویارک میں منعقدہ فائٹ میں کرس الجیری کو ہرایا تھا اور اس کے بعد ابھی تک دوبارہ رنگ میں نہیں اترے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی