وکیل کی تصدیق نہ ہونے پر خاتون تنزیلہ شفیق کے بار داخلے پر پابندی عائد

وکیل کی تصدیق نہ ہونے پر خاتون تنزیلہ شفیق کے بار داخلے پر پابندی عائد

  

ملتا ن(خبر نگا ر خصو صی) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جوائنٹ سیکرٹری نے ڈسٹرکٹ بار کے وفد کے ساتھ چیف جسٹس سے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ملاقات کر نے والی خاتون تنزیلہ شفیق کے بار داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے اس ضمن میں جوائنٹ سیکرٹری کی جانب سے گزشتہ روز نوٹس جاری کیا ہے کہ خا تو ن تنزیلہ شفیق خود کو ایڈووکیٹ کہلواتی ہے اور جب تک اس کے وکیل ہونے کی تصدیق نہیں ہو جاتی ہے اس وقت تک تنزیلہ شفیق بار کی جانب سے ممبران کو وکلاء کو دی جانے والی کسی سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتی ہے اور نہ ہی لیڈیز یا جینٹس بارروم استمعال کر سکتی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -