پنجاب کی 200ایڈیشنل پرنسپل ‘ وومن میڈیکل آفیسرز گریڈ 18کی سنیارٹی لسٹ جاری

پنجاب کی 200ایڈیشنل پرنسپل ‘ وومن میڈیکل آفیسرز گریڈ 18کی سنیارٹی لسٹ جاری

  

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت پنجاب کے صوبہ بھر کی 200ایڈیشنل پرنسپل(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

، وومن میڈیکل آفیسرز گریڈ 18کی سنیارٹی لسٹ جاری کردی ہے ۔ جس میں ملتان سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر رفعت ، ڈاکٹر رضیہ سلطانہ ، ڈاکٹر نغمانہ ، ڈاکٹر منزہ کوثر ، ڈاکٹر عینی شاہ ، ڈاکٹر شاہدہ پروین ، ڈاکٹر سرور فاطمہ ، ڈاکٹر ثمینہ قریشی ، ڈاکٹر شاہینہ ملک ، ڈاکٹر شہلہ اسلم اور خانیوال ، بہاولپور ڈیرغازیخان کے ڈاکٹرز شامل ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -