خانیوال ‘ گھریلو ناچاقی پر خاتون نے گندم کی گولیاں کھالیں ‘ ہسپتال داخل

خانیوال ‘ گھریلو ناچاقی پر خاتون نے گندم کی گولیاں کھالیں ‘ ہسپتال داخل

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہر بھر میں گندم کی گولیوں کی سرعام فروخت ہونے لگی گھریلوناچاقی پر گندم کی گولیاں کھانے والی 31سالہ خاتون ہسپتال پہنچ گئی تفصیل کے مطابق آجکل چونکہ گندم کی کٹائی کا سیزن عروج پر ہے لو گندم کی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

گولیوں کی غیر قانونی فروخت بھی جاری ہے گذشتہ روز لاہور موڑ کی رہائشی زرینہ بی بی دختر عبدالرزاق نے بازار سے گندم کی گولیاں خرید کر گھریلو ناچاقی کی باعث کھالیں جس سے آٖپس کی حالت غیر ہوگئی اسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر