ایڈیشنل ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عارف رضا بخاری ڈی ایف سی نصرت وڑائچ کا مرکز خریداری گندم مبارک پور کا دورہ ‘ ریکارڈ چیک کیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عارف رضا بخاری ڈی ایف سی نصرت وڑائچ کا مرکز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مبارک پور (نامہ نگار ) ایڈیشنل ڈائریکٹر فوڈ پنجاب وڈپٹی ڈائریکٹربہاول پور عارف رضابخاری نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر تنویر نصرت ورائچ، کے ہمراہ مرکز خریداری گندم مبارک پو رکا اچانک دورہ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
کرتے ہوئے تمام ریکارڈ چیک کیا اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کاشتکاروں سے وعدہ کے مطابق گندم کا دانہ دانہ خرید کرے گی جس میں کاشتکاروں کو پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر باردانہ کی منصفانہ تقسیم کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گااس موقع پر سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بہاول پور محمد اجمل اور فوڈ انسپکٹر چوہدری عبدالستار و کواڈینٹر محمد یوسف نے باردانہ کی چلت اور آمد وگندم بارے بریفینگ دی ۔
دورہ