رحیم یار خان ائیرپورٹ کا حوالدار سمگلنگ میں معاونت پر گرفتار،آج ریمانڈ لیا جائے گا

رحیم یار خان ائیرپورٹ کا حوالدار سمگلنگ میں معاونت پر گرفتار،آج ریمانڈ لیا ...

ملتا ن(کا مر س ر پو رٹر)کسٹم ا ینٹی سمگلنگ آر گنا ئز یشن ملتا ن ر یجن کے فیلڈ یو نٹ ر حیم یا ر خا ن کے شیخ زید ا نٹر نیشنل ا ئر پو ر ٹ پر تعینا ت (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

حو لدا ر علیم شا ہ کو سمگلنگ میں معا ونت پر گر فتا ر کر لیا گیا ہے کلکٹر کسٹم سر فرا ز ا حمد و ڑا ئچ کی ہدا یت پر ا نٹیلی جنس اینڈ انو سٹی گیشن وپر اسیکو شن کے ا نچا ر ج ڈا کٹر محمد علی ملک کی نگرا نی میں علیم شا ہ کو گر فتا ر کر کے آج سپیشل جج کے سا منے پیش کر کے ر ما نڈ لیا جا ئے گا کسٹم ذرا ئع کے مطا بق کسٹم آر گنا ئز یشن کی جا نب سے چند رو ز قبل شیخ ز ید ا نٹر نیشنل ا ئر پو ر ٹ پر کا روا ئی کے دورا ن ا یک کروڑ رو پے سے زا ئد ما لیت کے سمگلڈ مو با ئل اور بیٹر یز کی بھا ر ی مقدا رکی سمگلنگ پر ملو ث رضوا ن نا می شخص نے دورا ن تفتیش عترا ف کیا کہ وہ کسٹم حوا لدا ر علیم شا ہ کی معا و نت سے پچھلے کچھ عر سے سے مو با ئل کی سمگلنگ کر ر ہا تھا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر