امیدوار وں کاانٹرویو نہ لینے پر کڈنی سنٹر انتظامیہ کیخلاف احتجاج

امیدوار وں کاانٹرویو نہ لینے پر کڈنی سنٹر انتظامیہ کیخلاف احتجاج

  

ملتان (وقائع نگار)کڈنی سنٹر ملتان میں مختلف آسامیوں کیلئے بھرتی آنے والے امیدواروں نے انٹر ویوز نہ لینے پر احتجاج کیاہے ۔ بتایاجاتاہے کہ پیر کے روز نائب قاصد ، گیٹ کیپر ، اٹینڈنٹ ودیگر آسامیوں پرانٹر ویوز ہے تاہم 100کے قریب امیدواروں سے انٹر یوز پر کہہ کرنہیں لئے گئے کہ وہ مقرر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ہ وقت سے بہت تاخیر سے پہنچے ہیں ان امیدواروں نے الزام لگایا ہے کہ من پسند امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے ہیں جبکہ دوسری جانب کڈنی سنٹر انتظامیہ نے اس الزام کو غلط قراردیا ہے وقت پر آنے والے تمام امیدواروں سے انٹرویوز لئے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -