ماں بیٹیوں پر تیزاب پھینکنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ماں بیٹیوں پر تیزاب پھینکنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ ...

ملتا ن(خبر نگا ر خصو صی (انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے ماں بیٹیوں کو تیزاب پھینک کر جھلسانے کے مقدمہ میں (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

ملوث ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا ہے فاضل عدالت میں تھانہ راجہ رام کے مطابق ملزم گلفام نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 30اپریل کو محمد اقبال کے گھر میں تیزاب پھینک دیا جس سے گھر کے صحن میں سوئی ہوئی اس کی بیوی ممتاز بیگم،16 سالہ صباء ،3 سالہ سویراجھلس گئیں جس پر ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے برآمد گی ہونی باقی ہے۔

جسمانی ریمانڈ منظور

مزید : ملتان صفحہ آخر