نشتر ہسپتال میں اوکاڑہ کی رہائشی خسرہ کی مریضہ داخل

نشتر ہسپتال میں اوکاڑہ کی رہائشی خسرہ کی مریضہ داخل

  

ملتان ( وقائع نگار ) نشترہسپتال میں خسرہ کے مرض میں مبتلا ضلع اوکاڑہ کی(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

رہائشی فاطمہ دختر مستان علی کو وارڈ نمبر19میں داخل کرادیا گیا ۔ جس کا علاج جاری ہے مزید برآں سینئر کلائی کے کاٹنے سے متاثرہ 461افراد یکم جنوری 2016سے 2مئی 2016تک مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -