پنجم ،ہشتم کے ناقص نتائج کے حامل سکول سربراہان کی طلبی اساتذہ کے خلاف کارروائی کاامکان

پنجم ،ہشتم کے ناقص نتائج کے حامل سکول سربراہان کی طلبی اساتذہ کے خلاف ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)سپیشل سیکرٹری سکولزپنجاب کی ہدایت پر ڈی ای او سیکنڈری نے پنجم اور ہشتم کے ناقص نتائج کے حامل ہائی و ہائر (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

سیکنڈری سکول سربراہان کو طلب کرلیا ہے‘ سکول سربراہان کے سامنے 3سوالات رکھے جائیں گے کہ پنجاب ایگزامنیشن کے امتحان میں ناقص نتائج کی وجوہات کیا ہیں‘کن اساتذہ کی نا اہلی کے باعث یہ صورتحال پیدا ہوئی ہے اور آئندہ رزلٹ کی بہتری کے لئے کیا اقدامات کئے گئے ہیں‘معلوم ہوا ہے کہ ناقص نتائج کے ذمہ دار اساتذہ کیخلاف کارروائی ہوگی۔

طلبی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -