اپوزیشن اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے پانامہ سکینڈل کاایشو اٹھا رہی ہے ‘سعود مجید

اپوزیشن اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے پانامہ سکینڈل کاایشو اٹھا رہی ہے ‘سعود ...

  

بہاولپور+منڈی یزمان)بیورو رپورٹ+نامہ نگار(اپو زیشن پا نامہ لیکس کا ایشو اپنی نا کامیوں کر چھپانے کے لئے اٹھا رہی ہے۔ کے پی میں ہونے والی کرپشن جب سامنے آئی تو عوام (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

حیران رہ جائیں گے۔ 2018تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ان خیا لات کا اظہارسا بق ایم این اے و سینیٹر چوہدری سعود مجید نے یزمان میں جنرل کونسلر ملک محمد عاشق رمضان کی رہائش گاہ پر دئیے گئے عشائیہ میں انتخب جنرل کونسلرز ملک محمد عاشق ، بدر منیر چوہدری ، امان الحق بسرا، زوہیب بسرا، اجمل صادق، شمس الحق، امجد گل، سلیمان کمبوہ اور ایم نواز شاہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صدر پریس کلب چوہدری محمد رمضان گورائیہ مقامی مسلم لیگی رہنما ملک محمد شاہد ،رانا محمد شفیع، محمد شاہد ذکیاور سیکریٹری بشارت علی چوہدری بھی مو جود تھے۔ چوہدری سعود مجید نے کہا کہ بعض عناصر کو ملک کی ترقی اور خوشحالی راس نہیں آتی۔ جس پر وہ حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں شروع کر دیتے ہیں۔

سعود مجید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -