سپنگ مل کے ورکرزکاتنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

سپنگ مل کے ورکرزکاتنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن(کا مر س ر پو ر ٹر)بستی ملو ک میں ا مجد ا یگرو سپنگ مل کے ور کر ز نے تین ما ہ سے تنخوا ہ نہ ملنے پر ا حتجا جی مظا ہر ہ کیا۔ور کر ز کا کہنا تھا(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
کہ ہما ر ے گھرو ں میں فا قے ہو ر ہے ہیں ہما ر ے بچے بھو ک کی و جہ سے مختلف بیما ر یو ں میں مبتلا ہو کر ہسپتا لو ں میں ز یر علا ج ہیں مگر پیسے نہ ہو نے کی و جہ سے مو ت و حیا ت کی کشمکش میں مبتلا ہیں اور مل ا نتظا میہ نے ور کر ز کوبا ند ہ ر کھا ہے کہ ا گر تنخو اہ د ے د ی تو ور کر ز مل سے چلے جا ئیں گے ۔ور کر ز نے مل کے گیٹ پر شد ید نعر ے با ز ی کی بعد ازا ں مو ٹر وے روڈ بلا ک کر کے مل ا نتظا میہ کے خلا ف شد ید ا حتجا ج کیا ور کر ز نے حکو مت پنجا ب سے ا پیل کی ہے کہ مل ور کر ز کا استحصا ل بند کرا یا جا ئے۔