ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ آج سے باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے
ملتان(خبرنگار)ملتان میں نئے تعینات ہونے والے ڈی سی او نادر چٹھہ گزشتہ روز ملتان پہنچ گئے۔وہ آج منگل سے باقاعدہ ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

You are subscribed Successfully