انصار کالونی پھاٹک پر حادثہ کیخلاف شہریوں کا احتجاج ‘ میٹرو پراجیکٹ جلد مکمل کرنے کا مطالبہ

انصار کالونی پھاٹک پر حادثہ کیخلاف شہریوں کا احتجاج ‘ میٹرو پراجیکٹ جلد ...

ملتان (جنرل رپورٹر) ملتان میں چونگی نمبر 11 کے قریب تیز گام کی ٹکر سے ہونیوالے حادثے کے باعث عوام نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ میٹرو پروجیکٹ کو فی الفور بند کیا جائے یا پھر جلد از جلد مکمل کیا جائے جس کے باعث (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

روڈ ہر وقت ٹرانسپورٹ سے بھرا رہتا ہے۔ 10بجے کے بعد اس روڈ پر ڈالوں کا داخلے بند کرنے کا مطالبہ کیا‘ کیونکہ مذکورہ پروجیکٹ کی وجہ سے روڈ کو ون وے کردیا گیا ہے۔

احتجاج

مزید : ملتان صفحہ آخر