تیز گام حادثہ‘ 3 تھانوں کی پولیس حدود کا تعین کرتی رہی ‘علاقہ سیتل ماڑی کاقرار

تیز گام حادثہ‘ 3 تھانوں کی پولیس حدود کا تعین کرتی رہی ‘علاقہ سیتل ماڑی ...

ملتان (جنرل رپورٹر) انصار کالونی پر تیز گام کے ساتھ ہونیوالے حادثہ کے موقع پر پولیس اپنی روایتی سست روی کے باعث تاخیر سے پہنچی اور ساڑھے 9بجے تک سیتل ماڑی اور ممتاز آباد پولیس حدود کا تعین کرتے رہے کہ مذکورہ وقوعہ کون سے تھانہ کی (بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )حدود میں پیش آیا۔بعدازاں ایس ایچ او شاہ رکن عالم بھی موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے حدود کا تعین کرتے ہوئے اسے سیتل ماڑی کا علاقہ قرار دیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر