نسیم صدیقی کی والدہ کے انتقال پر فر حانہ اورنگزیب کا اظہارِ تعزیت

نسیم صدیقی کی والدہ کے انتقال پر فر حانہ اورنگزیب کا اظہارِ تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی( حلقہ خواتین)کراچی کی ناظمہ فر حانہ اورنگزیب نے عثمان پبلک اسکول سسٹم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نسیم صدیقی کی والدہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے ہوئے مر حومہ کی مغفرت بلندئ درجات اور لواحقین و پس ماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر