مٹہ دار مئی ایک اور خاتون قتل

مٹہ دار مئی ایک اور خاتون قتل

  

مٹہ(نمائندہ پاکستان) مٹہ دارمئی میں ایک اور ہوا کی بیٹی قتل تفصیلات کیمطابق مٹہ کے علاقے دارمئی میں ایک چالیس سالہ غیر شادی شدہ خاتون استقامت ولد شاہ محمود خان کو سگے بھائیوں نے قتل کر دیا ،پولیس نے مر حوم کے ایک بھائی فلک ناز کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا بھائی اقبال فرارہے وجہ قتل گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہیں،پولیس کے مطابق قتل ہونے والی لڑکی معذور تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -