حاجی واصل خان کی بھاوج کاانتقال

حاجی واصل خان کی بھاوج کاانتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) انتقال پرملال۔تورڈھیر کے معروف تاجر اور سماجی شخصیت حاجی مصری خان اور حاجی واصل خان کی بھاوج انتقال کرگئیں،جنہیں پیر کے روز انکی آبائی شہر تورڈھیرمیں سپردخاک کیا گیا مرحومہ کا رسم قل بدھ کے روز ہوگا جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی اورسماجی شخصیات نے شرکت کی مرحومہ علاقہ جہانگیرہ کے معروف کھاد ڈیلر زفضل امین اور حضرت امین کی چچی تھی۔