شیخ زید میڈیکل کمپلیکس کی36 سٹاف نرسز کی گریڈ 17 اور 18 میں ترقی

شیخ زید میڈیکل کمپلیکس کی36 سٹاف نرسز کی گریڈ 17 اور 18 میں ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) شیخ زید میڈیکل کمپلیکس، لاہور میں عرصہ دراز سے ترقی کا انتظار کرنے والی 36 سٹاف نرسز کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان، چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زید میڈیکل کمپلیکس کی سربراہی میں گریڈ 17 اور گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔

مزید :

علاقائی -