پنجاب کے تمام کالجوں میں ہر سال 17اکتوبر کو سر سید ڈے منانے کا اعلان

پنجاب کے تمام کالجوں میں ہر سال 17اکتوبر کو سر سید ڈے منانے کا اعلان

  

لاہور(پ ر )تعلیمی اداروں میں سر سید احمد خان کی خدمات سے آگاہی کے لئے پنجاب کے تمام کالجوں میں ہر سال 17اکتوبر کو سر سید ڈے منایا جائیگا۔ گورنمنٹ آف دی پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق حکام نے اعلان کیا ہے کہ ہر سال 17اکتوبر کو کالجوں میں سر سید ڈے منایا جائیگاجس میں سرسید احمد خان کی خدمات کی آگاہی کے لئے بحث و مباحثے، تقریری مقابلے، سمینارز اور مضمون کے مقابلوں کا انعقاد کرایا جائیگا۔

مزید :

علاقائی -