گلبرگ،کارکی ٹکرسے نامعلوم شخص جاں بحق،ڈرائیورفرار

گلبرگ،کارکی ٹکرسے نامعلوم شخص جاں بحق،ڈرائیورفرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) گلبرگ میں 45سالہ شخص کو تیزرفتار کار نے کچل دیا۔ بتایا گیا ہے کہ سنٹر پوائنٹ کے قریب تیزرفتار کار نے نامعلوم 45سالہ شخص کو کچل دیا جسے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا ۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانہ میں جمع کروا دی آخری اطلاع تک شناخت نہ ہو سکی تھی۔پولیس نے نامعلوم کارڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -