شاہدرہ ،فرنیچرکی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کاسامان جل کرخاکستر

شاہدرہ ،فرنیچرکی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کاسامان جل کرخاکستر

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شاہدرہ موڑ کے قریب 25نمبر سٹاپ پر ایک دکان میں سرکٹ شارٹ کے باعث اکبرکی فرنیچر کی دکان پر آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ فائربریگیڈ کے عملہ نے آگ پر قابو پا لیا۔تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید :

علاقائی -