مختلف مقامات سے 2نامعلوم نعشیں برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا

مختلف مقامات سے 2نامعلوم نعشیں برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا
مختلف مقامات سے 2نامعلوم نعشیں برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شہر کے 2 مختلف مقا مات پر 2افراد نشہ کی زدیا تی سے جا ں بحق ہو گئے ۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر دونوں نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر تے ہو ئے ورثا کی تلاش شروع کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ قلعہ گجر سنگھ میں فٹ پاتھ پر نا معلوم 28سا لہ شخص کو بے ہو شی کی حالت میں دیکھ پر مقا می لوگوں نے پو لیس کو اطلاع دی، پو لیس نے نا معلوم شخص کو فوری طبی امداد کے لئے میو ہسپتال میں منتقل کیا جو دم توڑ گیا ۔اسی طرح شاہدر ہ میں 60سا لہ شخص کی نعش پی ایس او پیٹرول پمپ کے با ہر سے بر آ مد ہو ئی ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ دونو ں افرا د نشہ کی زدیا تی سے جا ں بحق ہو ئے ہیں ۔پو لیس نے دونوں نعشیں شنا خت نہ ہو نے پر پو سٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں جمع کر واتے ہو ئے متوفیان کے ورثا کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -