معذور عازمین حج کو اپنے ساتھ معاون لے کر جانا ہو گا

معذور عازمین حج کو اپنے ساتھ معاون لے کر جانا ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے لیے درخواست دینے والے معذور افراد کے لیے ضروری ہو گا کہ وہ اپنے ساتھ ایک معاون لے کر جائیں یا ان کا کوئی عزیز ان کی مدد اور رہنمائی کے لیے موجود ہو ،وہیل چےئر چلانے اور دیگر امور کی تکمیل کے لیے معاون کی ذمہ داری اپنے حاجی کی ہو گی جس کو وہیل چےئر کی ضرورت ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -