محبوس الحواس شخص نے زندگی کاخاتمہ کرلیا،پولیس مصروف تفتیش

محبوس الحواس شخص نے زندگی کاخاتمہ کرلیا،پولیس مصروف تفتیش

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) لاہور میں گھریلو حالات سے تنگ شخص نے خود کشی کرلی ۔شا د با غ کے علا قہ میں خود کشی کرنیوالے ماجد بٹ کی بیوی سے کچھ عرصہ قبل لڑائی ہوئی تھی جو خود کشی کا سبب بن گئی ۔ پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ32سا لہ ما جد بٹ کا ذ ہنی تو ازن درست نہ تھا اس کے لو احقین نے بتا یا کہ وہ سڑ ک پر جا تے ہو ئے اکثر زند ہ جا نو روں کا گو شت پکڑ کا کھا جا تا تھا اس کا علا ج کئی با ر کر وا چکے تھے گز شتہ روز اپنے گھر میں مو جو د تھا کہ اس نے اپنی کنپٹی پر گو لی ما ر کر خو د کشی کر لی ۔پو لیس نے لا ش قبضہ میں لیکر پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ بجھو ا دی ۔پولیس کے مطابق ماجد بٹ کی 6سال قبل شادی ہوئی تھی اور اس کے گھرکوئی اولاد نہیں تھی جس کے باعث دونوں میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوتا رہتا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ قتل کی واردات بھی ہو سکتی ہے ۔ اس لئے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

مزید : علاقائی