وزیراعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں،اعتزاز احسن

وزیراعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں،اعتزاز احسن

اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف استعفیٰ دے کر چودھری نثار یا ایاز صادق کو وزیراعظم نامزد کردیں ٗوزیراعظم کے استعفے سے پیپلزپارٹی کو فائدہ نہیں ہوگا ٗ نواز شریف استعفیٰ دے دیں تو جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی۔

اعتزاز احسن

مزید : کراچی صفحہ اول