وزیر اعلی کی متاثرہ چک آمد پر ضلع بھر سے سائلین درخواستیں لیکر پہنچ گئے

وزیر اعلی کی متاثرہ چک آمد پر ضلع بھر سے سائلین درخواستیں لیکر پہنچ گئے

فتح پور (سٹی رپورٹر)وزیر اعلی کے زہریلی مٹھا ئی سے متاثرہ چک آمد پر ضلع بھر سے سائلین درخواستیں لیکر مذکورہ چک پہنچ گئے تھے اور ان سے ملا قات نہ ہو نے پر احتجاج و نعرے بازی کر تے رہے۔مسلم لیگ (ق) کے ایک سابق ایم پی اے کے یونین ناظم بھا ئی کی جانب سے اراضی پر مبینہ قبضہ پر بھی متاثرہ لوگ وزیر اعلی کو درخواست پیش کر نے آئے اور ملا قات نہ ہو نے پر احتجا ج کیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ اول