مٹہ چپر یا ل پو لیس نے خفیہ اطلا ع پر مطلو ب شدت پسند کو گر فتا رلیا

مٹہ چپر یا ل پو لیس نے خفیہ اطلا ع پر مطلو ب شدت پسند کو گر فتا رلیا

مٹہ(نمائندہ پاکستان )مٹہ چپر یا ل پو لیس نے خفیہ اطلا ع پر مطلو ب شدت پسند کو گر فتا رلیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق سید محمدشا ہ ولد قا سم میاں سکنہ گٹ شو ر پیو چا ر جو کہ سعو دی عرب میں مزدور ی کے غر ض مقیم تھا ۔جو دو تین دن پہلے پا کستا ن آیا ہو ا تھا اور کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا کوپو لیس نے خفیہ اطلا ع پر شور کے مقام سے گرفتار کر لیا ۔ایس ایچ او چپر یا ل حضر ت حسین و دیگر پولیس نے خفیہ کاروائی کر کے مطلوب ملزم کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا ،ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلو،م مقام پر منتقل کر دیاگیا ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر