90 ارب روپے کے قرضے معاف کرانے والا بھارتی صنعت کار وجے مالیا راجیہ سبھا کی رکنیت سے مستعفی

90 ارب روپے کے قرضے معاف کرانے والا بھارتی صنعت کار وجے مالیا راجیہ سبھا کی ...
90 ارب روپے کے قرضے معاف کرانے والا بھارتی صنعت کار وجے مالیا راجیہ سبھا کی رکنیت سے مستعفی

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ارب پتی صنعت کار وجے مالیا راجیہ سبھا کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ وجے مالیا پر اثاثوں میں اضافہ ظاہر نہ کرنے کا الزام تھا۔ وجے مالیا پر 90ارب کے قرضے معاف کرانے کا الزام ہے اور وہ برطانیہ میں روپوش ہیں۔ بھارتی حکومت انہیں وطن واپس لانے کیلئے خاصی تگ و دو کر رہی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -