سینے کے باہر دل والا بچہ آپریشن کے 2 گھنٹے بعد انتقال کر گیا

سینے کے باہر دل والا بچہ آپریشن کے 2 گھنٹے بعد انتقال کر گیا
سینے کے باہر دل والا بچہ آپریشن کے 2 گھنٹے بعد انتقال کر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں سینے کے باہر دل والا بچہ انتقال کر گیا جو قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیرعلاج تھا۔ ہسپتال حکام کے مطابق بچے کا آپریشن پونے دو گھنٹے جاری رہا۔ ڈاکٹر سہیل بنگش کی سربراہی میں دس رکنی ٹیم نے بچے کا آپریشن کیا۔ بچے کو آپریشن کے بعد 24گھنٹے نگرانی میں رکھا گیا تھا مگر اسکی زندگی کا چراغ گل ہو گیا۔ ماہرین کے مطابق اس طرح کے آپریشنز کے نتیجے میں زندگی کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔

مزید :

کراچی -