”اس لڑکی نے آخر کیا کیا ہے“ ملالہ کو نوبل انعام ملنے پر ہندو گروروی شنکر نے زہر اُگل دیا

”اس لڑکی نے آخر کیا کیا ہے“ ملالہ کو نوبل انعام ملنے پر ہندو گروروی شنکر نے ...
”اس لڑکی نے آخر کیا کیا ہے“ ملالہ کو نوبل انعام ملنے پر ہندو گروروی شنکر نے زہر اُگل دیا

  


نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کے ایک اور ڈرامہ باز ہندو گروروی شنکر پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام ملنے پر حسد سے جلنے لگے۔ آخر دل کے پھپھولے پھوڑتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے ریمارکس میں کہا کہ اس لڑکی (ملالہ یوسفزئی ) نے آخر کیا کیا تھا کہ اسے نوبل انعام دیدیا گیا۔

مزید : بین الاقوامی