بھارتی پولیس کا پھر تشدد، انجینئر رشید کو گرفتار کرلیا

بھارتی پولیس کا پھر تشدد، انجینئر رشید کو گرفتار کرلیا
بھارتی پولیس کا پھر تشدد، انجینئر رشید کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر (ویب ڈیسک) عوامی اتحاد پارٹی کے صدر انجینئر رشید کو جنوبی کشمیر کے قصبہ اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا اور ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا جب انہوں نے بی جے پی کے خلاف ریلی نکالی۔ پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ریلی کو ناکام بنایا ور بی جے پی کا پرچم جلانے کی کوشش بھی ناکام کی۔ اس موقع پر انجینئر رشید کا کہنا تھا کشمیری عوام سازشوں کو ناکام بنانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کشمیری عوام زعفرانی طاقتوں کو شرارت کرنے کا موقع دینے والوں کو کبھی معاف نہیں کرسکتے۔