داعش میں 3 ہزار سعودی نوجوانوں کی شمولیت کا انکشاف

داعش میں 3 ہزار سعودی نوجوانوں کی شمولیت کا انکشاف
داعش میں 3 ہزار سعودی نوجوانوں کی شمولیت کا انکشاف

  

ریاض (آئی این پی) شدت پسند تنظیم داعش میں 3 ہزار سعودی نوجوانوں کی شمولیت کا انکشاف ہوا ہے، وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کیلئے حکومت کے پاس جتنی بھی اہم معلومات ہوتی ہیں انہیں طے شدہ سرکاری طریقے کے مطابق متعلقہ محکموں اور وزارت دفاع تک پہنچایا جاتا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -