شب معراج النبی کل منائی جائے گی

اسلام آباد (اے پی پی) شب معراج النبی (کل) بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ مساجد میں شب بیداری کی محافل منعقد ہوں گی، رات بھر عبادت کے بعد بیشتر مسلمان نفلی روزہ بھی رکھیں گے۔

You are subscribed Successfully