کلبھوشن کا پاکستان میں را کے سہولت کاروں کے سرگرم ہونے کا انکشاف

کلبھوشن کا پاکستان میں را کے سہولت کاروں کے سرگرم ہونے کا انکشاف
کلبھوشن کا پاکستان میں را کے سہولت کاروں کے سرگرم ہونے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے دوران تفتیش ملک بھر میں موجود سہولت کاروں کے سرگرم ہونے کا انکشاف کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو نے انکشاف کیا ہے کہ را کا ایجنٹ محمد رضوان بلوچستان کے کئی دورے کر چکا ہے را کے سہولت کار پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ اس کے علاوہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے بھارتی ایجنٹ نے سیالکوٹ میں بھی را کے سہولت کاروں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -