پاک افغان بارڈر پر سجنا گروپ سے جھڑپ حکیم اللہ محسود کے 15 ساتھی ہلاک

پاک افغان بارڈر پر سجنا گروپ سے جھڑپ حکیم اللہ محسود کے 15 ساتھی ہلاک
پاک افغان بارڈر پر سجنا گروپ سے جھڑپ حکیم اللہ محسود کے 15 ساتھی ہلاک

  

وانا(این این آئی) پاک، افغان بارڈر کے اس پار علاقہ لامن میں حکیم اللہ محسود اور خان سعید عرف سجنا گروپ کے مابین جھڑپ میں حکیم اللہ،محسود گروپ کے پندرہ ساتھ ہلاک جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ شب دس بجے کے قریب پاک افغان سرحد کے اس پار برمل کے علاقہ لامن ڈانگار ا لگاڈ گاﺅں میں حکیم اللہ محسود اور سجنا گروپ کے مابین خون ریز جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں حکیم اللہ محسود گروپ کے پندرہ ساتھ ہلاک چار شدید زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں قاری شیرا فغان محسود، امیر زو ، خطاب محسود ، سامران محسود شامل ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -