ملک بھر میں غیر قانونی مقیم 25 ہزار افغانی زیرحراست ، بیشتر ڈی پورٹ

ملک بھر میں غیر قانونی مقیم 25 ہزار افغانی زیرحراست ، بیشتر ڈی پورٹ
ملک بھر میں غیر قانونی مقیم 25 ہزار افغانی زیرحراست ، بیشتر ڈی پورٹ

  

پشاور (این این آئی) ایک سال کے دوران ملک بھر میں غیر قانونی طورپر مقیم 25 ہزار افغانیوں کو حراست میں لیا گیا اور ان میں سے بیشتر کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے افغانیوں مین سے ہزاروں نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بھی بنا رکھے تھے جس پر 2100 افغانیوں کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔

مزید :

پشاور -