6افراد کے قاتل کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دید ی گئی

6افراد کے قاتل کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دید ی گئی
6افراد کے قاتل کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دید ی گئی

  


سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھامیں قتل کے مجرم کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دیدی گئی ۔

جیو نیوز کے مطابق 6افراد کے قتل کے مجرم اصغر علی کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دیدی گئی ہے ۔

مجرم اصغر علی نے 2007 میں جائیداد کے تنازع پر اپنے ہی خاندان کی 3خواتین سمیت 6افراد کو قتل کیا تھا اور سپریم کورٹ نےمجرم کی رحم کی اپیل بھی مسترد کر دی تھی جس کے بعد اسے پھانسی دیدی گئی ہے ۔

مزید : سرگودھا