اقتصادی راہداری سے ملک کے تمام علاقے مستفید ہوں گے: احسن اقبال

اقتصادی راہداری سے ملک کے تمام علاقے مستفید ہوں گے: احسن اقبال
اقتصادی راہداری سے ملک کے تمام علاقے مستفید ہوں گے: احسن اقبال

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری سے ملک کے تمام علاقے مستفید ہوں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ راہداری منصوبے میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی بھی شامل ہے جبکہ اس منصوبے میں زیادہ توجہ توانائی منصوبوں پر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1998ءسے ہی کوئٹہ کو گوادر سے ملانے کا منصوبہ شروع کیا اور اب گوادر کے پسماندہ علاقوں کو کوئٹہ سے ملایا جا رہا ہے۔ پاک، چین اقتصادی راہداری سے ملک کے تمام علاقے ہی مستفید ہوں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں