پاکستان سپر لیگ 2016میں پانچ ہی ٹیمیں کھیلیں گی :نجم سیٹھی

پاکستان سپر لیگ 2016میں پانچ ہی ٹیمیں کھیلیں گی :نجم سیٹھی
پاکستان سپر لیگ 2016میں پانچ ہی ٹیمیں کھیلیں گی :نجم سیٹھی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ 2016میں بھی پانچ ہی ٹیمیں کھیلیں گی جبکہ اگلے سال سے ایک ٹیم کا اضافہ کیا جائے گا ۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن بہت کامیاب رہاہے ،پاکستان سپر لیگ میں پی سی بی نے اپنی آمدنی 26لاکھ ڈالرز رکھی ہے جبکہ پی سی بی اپنے منافع میں سے 13لاکھ ڈالرز فرنچائزرز کو دےگا ۔ان کا کہناتھا کہ پی ایس ایل 2016میں پانچ ہی ٹیمیں کھیلیں گی جبکہ اگلے سال سے ایک ٹیم کا اضافہ کیا جائے گا ۔

مزید : کھیل /اہم خبریں