آفتا ب احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کا کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

آفتا ب احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کا کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان
آفتا ب احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کا کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے آفتاب احمد کے انتقال پر کل ملک بھر میں یوم سوگ کامنانے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمانی ایم کیوایم کاکہناتھا کہ عوام کی مشکلات کے پیش نظر ہڑتال کی بجائے یوم سوگ کا فیصلہ کیا گیاہے ،یوم سوگ کے دوران ٹرانسپورٹ ،کاروبار ی ،تجارتی اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رہے گی ۔ترجما ن ایم کیوایم کا کہناتھا کہ کاروباری مراکز ،عمارتوں ،چوراہوں ،بازاروں ،گلیوں اور دکانوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے ۔رابطہ کمیٹی نے کارکنوں اور عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پر امن احتجاج کیا جائے ۔

مزید : کراچی