پانا ما لیکس ،وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ،حکومت اپوزیشن کا موقف سننے کے لیے تیار ہو گئی

پانا ما لیکس ،وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ،حکومت اپوزیشن کا موقف ...
پانا ما لیکس ،وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ،حکومت اپوزیشن کا موقف سننے کے لیے تیار ہو گئی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت اپوزیشن کا موقف سننے کے لیے تیار ہو گئی ۔پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کے موقف کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت اپوزیشن کا موقف سننے کے لیے تیار ہے ۔اجلاس میں اپوزیشن کے ٹی او آرز پر بھی بات ہوئی جس کے بعد ٹی او آرز کے قانونی و آئینی جائزہ لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں وفاقی وزراء،مشیروں اور معاونین نے شرکت کی ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -