وزیراعظم کے شور سے ثابت ہوتاہے کہ وہ قصور وار ہیں :عمران خان

وزیراعظم کے شور سے ثابت ہوتاہے کہ وہ قصور وار ہیں :عمران خان
وزیراعظم کے شور سے ثابت ہوتاہے کہ وہ قصور وار ہیں :عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے شور سے ثابت ہوتاہے کہ وہ قصور وار ہیں ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کا کہناتھا کہ وزیراعظم کے شور سے ثابت ہوتاہے کہ وہ قصوروار ہیں ،اب سوال یہ ہے کہ نوازشریف نے غیر قانونی کتنی دولت کمائی اور باہر منتقل کی ۔

مزید :

اسلام آباد -