عوام تیز رفتار ترقی اور بنیادی مسائل کا حل چاہتے ہیں

عوام تیز رفتار ترقی اور بنیادی مسائل کا حل چاہتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہپاکستان کے عوام صرف اور صرف ترقی اور اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو اپنے غیرسیاسی اور غیر اخلاقی رویوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ اور پاکستان کے باشعور عوام ان عناصر کی سیاست سے لا تعلق ہو چکے ہیں، ا نہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا ، قوم کو کنگال کیا اور غریب کا حق چھین۔