رنبیر والدہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے لندن چلے گئے

رنبیر والدہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے لندن چلے گئے
 رنبیر والدہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے لندن چلے گئے

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اپنی ماں نیتو سنگھ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے لندن چلے گئے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنبیر کپور سجنے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد اپنی ماں نیتو سنگھ کے ہمراہ کچھ وقت گزارنے کے لئے لندن چلے گئے ہیں ۔

رنبیر کپور گزشتہ چار ماہ کے دوران مسلسل فلموں کی شوٹنگ میں مصروف تھے ۔

مزید :

کلچر -