تیسری سیاسی قوت کا بننا وقت کی ضرورت ہے،شان عباس

تیسری سیاسی قوت کا بننا وقت کی ضرورت ہے،شان عباس

  

لاہور(پ ر) آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی نے کہا ہے کہ پرویزمشرف سے منسوب دعویٰ من گھڑت ہے۔پرویز مشرف نے کہا تھا کہ اگرتیسری سیاسی قوت نہ بنائی گئی توآئندہ الیکشن بھی نوازشریف اورآصف زرداری جیت سکتے ہیں۔

،لہٰذاء تیسری سیاسی قوت کاظہور ناگزیر ہے۔پرویز مشرف نے مسلم لیگ کے دھڑوں کے اتحاد پربھی زوردیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -