پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘نے بھارت میں 2ایوارڈز جیت لئے

پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘نے بھارت میں 2ایوارڈز جیت لئے
 پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘نے بھارت میں 2ایوارڈز جیت لئے

  

ممبئی (نیٹ نیوز)پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘ کیلئے اعزاز، مووی نے بھارت کے دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے۔نئی دہلی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں’’ ماہ میر ‘‘نے بہترین موسیقی اور بہترین فلم کے ایوارڈز اپنے نام کرلئے ہیں۔پاکستانی فلم ایک نوجوان جمال کی کہانی ہے ،میر تقی میر کی شاعری سے متاثر ہوتا ہے۔فلم فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کے عشق ، جدائی ، بغاوت اور روایات کی کہانی ہے۔

مزید :

کلچر -