سنسنی خیز اور تھرل سے بھرپور فلم ’’وِش اپون‘‘ جولائی میں ریلیز کی جائیگی

سنسنی خیز اور تھرل سے بھرپور فلم ’’وِش اپون‘‘ جولائی میں ریلیز کی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (نیٹ نیوز)سنسنی خیز مناظر اور تھرل سے بھرپور فلم ’’وِش اپون‘‘ جولائی میں سنیماؤں کی زینت بنائی جائے گی۔فلم کی کہانی اسکول کی طالبہ کلیر کے گرد گھومتی ہے جسے ایک پراسرار ڈبہ ملتا ہے۔ میوزک باکس اسے سات خواہشات بتانے کی پیشکش دیتا ہے۔ لیکن کلیر جانتی نہیں کہ یہ ڈبہ اس کی زندگی میں خطروں بھری مشکلات کھڑی کردے گا۔سنسنی خیز مناظر اور تھرل سے بھرپورفلم 14 جولائی کو سنیماؤں میں دہشت بٹھائے گی۔

مزید :

کلچر -